• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دارالحکومت کی تبدیلی کے اسرائیلی منصوبے پر پانی پھر جائے گا

جمعہ 08-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9397
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تہران میں فلسطین کے سفیر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مقبوضہ علاقوں سے برعکس نقل مکانی ہو رہی ہے، کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دارالحکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر پانی پھر جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تہران میں فلسطینی سفیر صلاح الزواوی نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان نے اس بات کو واضح کر دیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کے بارے میں ٹرمپ کے وعدے مکمل جھوٹے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں اسلامی ملکوں پر شرعی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ شدید احتجاج و سخت ردعمل کا اظہار کریں اور اس احتجاج کو ایک جہادی منصوبے میں تبدیل کریں۔

الزواوی نے مسئلہ فلسطین میں رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای اور ایران کے دیگر حکام کے مواقف کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ تمام اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ اپنی اپنی توانائی کے مطابق مختلف اعتبار سے مدد و تعاون کریں تاکہ فلسطین آزاد ہو سکے۔

رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روزبیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں دشمنوں کے دعوے کو ناتوانی و بے بسی کی علامت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ یقینا دنیائے اسلام اس سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی اور صیہونیوں کو کاری ضرب لگے گی اور بلاشبہ فلسطین آزاد ہو کر رہے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدارالحکومت کی تبدیلی کے اسرائیلی منصوبے پر پانی پھر جائے گا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.