• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خادم الحرمین میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں

بدھ 28-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7627
0
SHARES
4
VIEWS

دمشق – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی جرات نہیں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شام کے مفتی اعظم بدرالدین حسون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے حالیہ دورے اورٹرمپ کے ساتھ سعودی عرب کے بادشاہ کے رقص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں ہے۔

شام کے مفتی اعظم نے کہا کہ سعودی عرب کے وہابی ملا دہشت گردوں کے اصلی کمانڈر ہیں اور مکہ و مدینہ وہی دہشت گرد موجود ہیں جنہوں نے علامہ محمد سعید رمضان البوطی کو قتل کیا۔

بدرالدین حسون نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل مشترکہ طور پر دہشت گردوں گروہ بناتے ہیں اور دونوں ممالک دہشت گردوں کے حامی ہیں یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں ۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieخادم الحرمین میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.