• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حیفا میں مظاہرین پراسرائیلی تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ : یورپی یونین

بدھ 23-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10976
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین نے شمالی فلسطین کے شہر حیفا میں دو روز قبل اسرائیلی پولیس کے پرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے مظاہرین پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کے ترجمان نے برسلز میں ایک بیان میں کہا کہ حیفا شہر میں اسرائیلی پولیس نے پرامن مظاہرین پر ہولناک تشدد کیا اور انسانی حقوق کی پامالی کی گئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کے دفاع کے لیے پرامن مظاہرے کرنے والوں پراسرائیلی پولیس کا تشدد خود انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی سنگین پامالی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے انسانی حقوق کے مندوب عمر شاکر کا پاسپورٹ منسوخ کیا حالانکہ وہ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے فلسطین میں مندوب ہیں۔ بیان میں کہا گیاہے کہ یورپی یونین کو توقع ہے کہ اسرائیلی پولیس پرامن مظاہرین کے حقوق کی پامالیوں اجتناب کرے گی۔

خیال رہے کہ تین روز قبل اسرائیلی پولیس نے حیفا شہر میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے تشدد سے نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف ہونے ولے مظاہرے پر وحشیانہ تشدد کیا اور کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا تھا۔ گرفتار کیے گئے فلسطینیوں کے خلاف عدالتوں میں مقدمات چلانے کی کوششیں کی جا رہی  ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحیفا میں مظاہرین پراسرائیلی تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ : یورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.