• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کے قیدیوں کو جیل میں فٹبال ورلڈ کپ نہیں دیکھنے دوں گا: اسرائیلی وزیر

پیر 28-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6890
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اسیران کی زندگی کو جہنم زار بنانا اسرائیلی جیلروں کا من پسند مشغل چلا آ رہا ہے، تاہم اس ضمن میں نیا اضافہ داخلی سلامتی کے اسرائیلی وزیر گیلاڈ اردان کا وہ بیان ہے جس میں انھوں نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران بالخصوص حماس سے تعلق رکھنے والے قیدیوں پر جیل عالمی فٹبال کپ کے مقابلہ دیکھنے پر پابندی لگانے کی دھمکی دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گیلاد ادران نے وائی نیٹ خبر رساں ویب سائٹ پر ایک بیان میں واضح کیا کہ وہ نہیں چاہتے کہ غزہ کی پٹی میں یرغمال بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی تک حماس اسیران جیلوں میں فٹبال ورلڈ کپ سے محظوظ ہوں۔انہوں نے اسرائیلی جیلروں پر زور دیا ہے کہ وہ زیر حراست فلسطینی اسیران سے سختی سے پیش آئیں۔

حالیہ رائج قوانین کے مطابق دوران حراست ٹیلی ویژن سے محظوظ ہونا قیدیوں کا بنیادی حق ہے لیکن داخلی سلامتی کے اسرائیلی وزیر نے کہا ان کی یہ کوشش ہو گی کہ فٹبال بال ورلڈ کپ کے دوران ٹیلی ویژن دیکھنے کا دورانیہ تبدیل کرا دیں تاکہ اسیران اپنے اس بنیادی حقوق سے محروم رہیں۔

اسرائیلی وزیر نے مزید کہ "ایسے اسیران جو دہشت گردی پھیلانے میں معاونت کرتے ہیں ان کا کوئی حق نہیں ہے کہ وہ ایسے کھیلوں کے مقابلوں سے مفید ہوں سکیں جو اقوام عالم میں اتحاد و یگانگت کا درس دیتے ہیں”

اسرائیلی وزیر کا ماننا ہے 2014 کی غزہ جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے دو اسرائیلی فوجیوں ، اوران شاول اور حدار گولڈن کی لاشیں تاحال حماس کی تحویل میں ہیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی اسیران کلب کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی کل تعداد تقریباً 6500 ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے قیدیوں کو جیل میں فٹبال ورلڈ کپ نہیں دیکھنے دوں گا: اسرائیلی وزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.