• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کا فلسطینی پناہ گزینوں بارے لبنانی وزیر خارجہ کا بیان مسترد

ہفتہ 17-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10442
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لبنانی وزیر خارجہ کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ لبنان سے باہر جانے والے فلسطینی پناہ گزینوں کا نام ’اونروا‘ کی رجسٹریشن سے نکال دیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ رات مرہ نے لبنان میں ایک بیان میں لبنانی وزیرخارجہ جبران باسل کا بیان مسترد کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ باسل نے اپنے بیان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر پابندی کا عندیہ دیا ہے۔

رافت مرہ کا کہنا تھا کہ جبران باسل کا  بیان اقوام متحدہ کے کے معاہدوں، عالمی قوانین اور بین الاقوامی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عالمی قوانین اور بین الاقوامی حقوق کے تحت فلسطینی پناہ گزینوں کو ایک سے دوسرے ملک میں جانے کی بھرپور اجازت ہے۔

رافت مرہ کا کہنا تھا کہ لبنانی وزیرخارجہ کا بیان غیرذمہ دارانہ ہے۔ لبنانی وزیرخارجہ اونروا کی ذمہ دار نہیں۔ لبنانی حکومت کو فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔

خیال رہے کہ لبنانی وزیرخارجہ جبران باسل نے اٹلی کے دورے کے دوران ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا تھا کہ اگر کوئی فلسطینی پناہ گزین لبنان سے باہر جاتا ہے تو اس کا نام ’اونروا‘ کی فہرست سے خارج کردیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کا فلسطینی پناہ گزینوں بارے لبنانی وزیر خارجہ کا بیان مسترد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.