• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس نہیں بلکہ نیتن یاھو عالمی دہشت گرد ہے: ترک صدر ایردوآن

جمعرات 17-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9615
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو دہشت گرد قرار دینے والا اسرائیلی وزیراعظم بجمن نیتن یاھو خود عالمی دہشت گرد ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ترک صدر نے کہا کہ میں نیتن یاھو کو یاد دلانا چاہتا ہوں کی اس کے ہاتھ بے گناہ فلسطینیوں کے خون سے رنگین ہیں۔ وہ حماس اور فلسطینی مجاھدین کو دہشت گرد قرار دیتا ہے مگر حقیقی معنوں میں نیتن یاھو خود عالمی دہشت گرد ہے۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ حماس اپنے وطن کے دفاع اور قابض ریاست کے خلاف لڑ رہی ہے۔ اس وقت پوری دنیا فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔

قبل ازیں ترک صدر نے امیر کویت کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

خیال رہے کہ ترکی اور اسرائیل کے درمیان تازہ کشیدگی اس وقت آئی جب غزہ میں اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرکے ساٹھ سے زاید نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اس پر ترکی نے اپنے ہاں متعین اسرائیلی سفیر اور قونصل جنرل کو نکال باہر کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس نہیں بلکہ نیتن یاھو عالمی دہشت گرد ہے: ترک صدر ایردوآن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.