• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حرم قدسی پر اسرائیلی پابندیاں باطل ہیں:جامعہ الازھر

جمعرات 27-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8017
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی ریاست کی عائد کردہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں مکمل باطل قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جامعہ الازھر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اسرائیلی پولیس کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کو روکنا اور فلسطینیوں کی مذہبی آزادیوں پر قدغنیں لگانے کے ساتھ فلسطین کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کرنا مذہبی اشتعال انگیزی ہے۔ جامعہ الازھر اسرائیلی ریاست کی طرف سے حرم قدسی کےحوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کو باطل قرار دیتی ہے۔

جامعہ الازھر نے الاقصیٰ کے باہر فلسطینی نمازیوں پر روزانہ کی بنیاد پر جاری تشدد کی مذمت کرتے الاقصیٰ میں داخلے پر عائد کردہ پابندیوں کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت قبلہ اوّل میں داخل ہونے اور عبادت سے روکا جا رہا ہے۔ مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کے تسلسل کا حصہ ہے۔ صہیونی افواج انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے مقدس مذہبی مقامات کی کھلے عام بے حرمتی کررہی ہے۔

جامعہ الازھر نے خبردار کیا کہ صہیونی ریاست موجودہ کشیدگی کی آڑ میں فلسطین میں صہیونی آباد کاری اور توسیع پسندی کے مذموم عزائم کو آگے بڑھا سکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحرم قدسی پر اسرائیلی پابندیاں باطل ہیں:جامعہ الازھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.