• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ سے غزہ کی پٹی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا: سابق اسرائیلی وزیراعظم

اتوار 22-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10465
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی باتیں احمقانہ ہیں۔ جنگ سے غزہ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اگر جنگ مسلط کی گئی تو حالات دوبارہ صفر پر چلے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایہود اولمرٹ کے دور میں سنہ 2008ء اور 2009ء میں غزہ کی  پٹی پر جنگ مسلط کی گئی تھی۔

انہوں نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ میرے خیال میں فوجی کارروائی کے سوا غزہ کے لیے اور کوئی پلان حکومت کے پاس نہیں مگر جنگ نہ تو اسرائیل کے لیے فائدہ مند ہے اور نہ فلسطینیوں کے لیے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کے نتیجے میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کا جانی نقصان تو ہوسکتا ہے مگر اس کے نتیجے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ جنگ مسلط کی گئی تو حالات مزید بگڑ جائیں گے۔

سابق اسرائیلی وزیراعظم کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ کی پٹی کی سیکیورٹی کی صورت حال کافی مخدوش ہے۔ اگرچہ اقوام متحدہ اور مصر کی مساعی سے فلسطینی مزاحمت کار اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوئی ہے مگر اس کے باوجود اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ پر وقفے وقفے سے حملے جاری ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنگ سے غزہ کی پٹی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا: سابق اسرائیلی وزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.