• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی افریقہ کی حکمراں جماعت کے سالانہ کنونشن میں حماس کی شرکت

اتوار 17-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9548
0
SHARES
0
VIEWS

جوہانسبرگ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقہ کی حکمراں جماعت ’نیشنل کانگریس‘ کے سالانہ اجتماع میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ گذشتہ روز جوہانسبرگ میں ہونے والے نیشنل کانگریس کے سالانہ کنونشن میں حماس کے ایک اعلیٰ اختیارای وفد نے بھی شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ حماس کا ایک وفد دو روز قبل جوہانسبرگ پہنچا تھا جہاں کل ہفتے کو وفد نے وہاں کی حکمراں جماعت کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔ وفد میں حماس کے سیاسی شعبے کے ارکان محمد نزال اور ماھر عبید شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کے وفد کو مدعو کرنے سے روکنے کے لیے جوہانسبرگ پر دباؤ ڈالا مگر جنوبی افریقہ کی حکمراں جماعت نے اسرائیلی دباؤ مسترد کرتے حماس کے وفد کو سالانہ کنونشن میں شرکت کی دعوت دی تھی۔

افریقی نیشنل کانگریس کے سالانہ کنونشن میں حماس کے علاوہ تحریک فتح کا وفد بھی شریک ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنوبی افریقہ کی حکمراں جماعت کے سالانہ کنونشن میں حماس کی شرکت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.