• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی افریقا میں فلسطینی اسیران کی حمایت میں مہم کا آغاز

بدھ 26-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6942
0
SHARES
2
VIEWS

جوہانسبرگ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقا میں سابق سیاسی قیدیوں نے اسرائیلی جیلوں میں ان دنوں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی حمایت میں یکجہتی مہم کا آغاز کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جوہانسبرگ میں شروع کی گئی مہم کو ’فلسطینیوں کے لیے اسرائیل کا بائیکاٹ‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ اس مہم میں انسانی حقوق کی تنظیمیں اورسابق سیاسی قیدی پیش پیش ہیں۔

جنوبی افریقا میں سابق سیاسی قیدیوں کی نمائندہ تنظیم اور غیر سرکاری انسانی حقوق گروپ ’احمد کاتھرادا‘ کے مندوبین نے جوہانسبرگ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس کانفرنس میں صحافیوں، دانشوروں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

جنوبی افریقا کی انسانی حقوق کی تنظٰموں نے اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی ظالمانہ گرفتاریوں، انہیں جیلوں میں قید کرکے اذیتیں دینے اور قید کے دوران بنیادی حقوق پامال کرنے کی شدید مذمت کی۔

خیال رہے کہ 1500 سے زاید فلسطینی اسیران گذشتہ 17 اپریل سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی جیلوں میں اس وقت 6500 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 60 خواتین اور 300 بچے شامل ہیں جب کہ 500 فلسطینی شہری انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنوبی افریقا میں فلسطینی اسیران کی حمایت میں مہم کا آغاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.