• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جمہوریہ سلواکیہ کی سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کی خبروں کی تردید

ہفتہ 07-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9037
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمہوریہ سلوا کیہ نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں سلواکیہ کے سفارت خانے کی تل بیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سلواکیہ کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلواکیہ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر’انڈریہ ڈانکو‘ نے اپنے سرکاری دورہ اسرائیل کے دوران تل ابیب سے اپنے سفارت خانے کی القدس منتقلی کا کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔

ادھر تل ابیب میں سلواکیہ کے سفارت خانے کی طرف سے اپنی ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ سلواکیہ نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا ہے اور وہ جلد ہی اپنا سفارت خانہ بھی بیت المقدس منتقل کرے گا۔

سلواکیہ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ملک کی حیثیت سے بیت المقدس کے تنازع کے حتمی حل تک کوئی فیصلہ نہیں کرےگا۔ القدس کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینی اور اسرائیلی باہمی بات چیت کے ذریعے طے کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجمہوریہ سلواکیہ کی سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کی خبروں کی تردید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.