• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جاپان اور ناروے کے سفیروں کی ایک روزہ دورے پر غزہ آمد

جمعرات 02-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5906
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام UNDP کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے جاپان اور ناروے کے سفیر گذشتہ روز غزہ پہنچے جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  فلسطین میں متعین جاپانی سفیر تاکیشی اوکیو اور ناروے کے سفیر ھانس جیکو تین دیگر اہم عہدیداروں کے ہمراہ غزہ پہنچے۔

دونوں ملکوں کے سفیر آج غزہ سے واپس غرب اردن جائیں گے۔ تاہم غزہ میں انہوں نے اقوام متحدہ کے زیراہتمام جاری ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجاپان اور ناروے کے سفیروں کی ایک روزہ دورے پر غزہ آمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.