• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تیونسی فلائیٹ انجینیر قاتلانہ حملے میں قتل، موساد پر شبہ

ہفتہ 17-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5366
0
SHARES
1
VIEWS

تیونس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تیونس کے اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ تیونس میں فضائیہ کے ایک انجینیر کو نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے۔ شبہ ہے کہ یہ کارروائی اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے’موساد‘ اس قتل کی ذمہ دار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں تیونس کے صفاقس شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے فضائیہ کے انجینیر اور یونیورسٹی کے سرکردہ پروفیسر محمد الزواری فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تیونسی پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز پیش آنے والے اس واقعے میں اسرائیل کا خفیہ ادارہ موساد ملوث ہے۔

رپورٹ کے مطابق الزواری کو نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی کار میں سوار ہو رہے تھے۔ وہ ابھی اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلے ہی تھی کہ اس دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق 49 سالہ تیونسی فضائیہ کا انجینیر ایک عرب ملک میں انجینیر کی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے ایک شامی نژاد خاتون سے شادی کی تھی اور وہ اس وقت ایک نجی کمپنی میں ڈائریکٹر کے طور پر کام کررہے تھے۔

تیونس کے سینیر صحافی برھان بسیس کا کہنا ہے کہ اس بات کے قوی امکانات موجود ہیں کہ الزواری کو صہیونی خفیہ ادارے موساد کے ایجنٹوں نے قتل کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتیونسی فلائیٹ انجینیر قاتلانہ حملے میں قتل، موساد پر شبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.