• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تین اسرائیلی عہدیداروں کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے بعد فرد جرم تیار

ہفتہ 16-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1022
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے تین یہودی کالونیوں کی مقامی کونسلوں کے چیئرمین کے عہدیداروں کے خلاف کرپشن کے الزامات کے ٹھوس ثبوت ملنے کے بعد فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہےجس کے بعد ان کے خلاف فرد جرم تیار کی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس نے رمات گان یہودی کالونی کے چیئرمین اسرائیل زینگر، زخرون یعقوب کی مقامی کونسل کے چیئرمین یعوقب ایلی ابو تبول، اور حزور ھگلیلیٹ کے چیئرمین شمعون سویسا کے خلاف کرپشن کے الزامات سامنے آنے کے بعد فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زینگر نامی یہودی کونسل کے چیئرمین کے خلاف کرپشن کے الزمات ہیں جب کہ رمات گان کالونی کے عہدیدار پر رشوت وصول کرنے اور انتخابی مہم کے دوران لوگوں کے ساتھ جعلی وعدے کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

پولیس نے تینوں عہدیداروں کے خلاف کافی ثبوت اکھٹے کرلیے ہیں جس کے بعد انہیں ناقابل اعتبار قرار دے کر نہ صرف انہیں عہدوں سے ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے بلکہ ان کے خلاف اپنے عہدوں سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام کے تحت فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتین اسرائیلی عہدیداروں کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے بعد فرد جرم تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.