• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تُرکی کے فٹ بال اسٹیڈیم القدس سے یکجہتی کے بینروں سے مزین

پیر 11-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9476
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی میں ہونے والے فٹ بال میچوں سے قبل اسٹیڈیم فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے ساتھ یکجہتی کے نعروں پر مبنی بینروں اورکتبوں سے سج گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں فٹ بال میچوں سے قبل شائقین نے بیت المقدس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بڑے بڑے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پرالقدس کی حمایت اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس کے بارے میں فیصلے کی مخالفت اور مذمت میں نعرے درج تھے۔

رپورٹ کے مطابق  استنبول کے اسٹیڈیم میں شائقین کے ہاتھوں میں اٹھائے گئے بینروں پر ’القدس سرخ لکیر‘ جیسے نعرے درج تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتُرکی کے فٹ بال اسٹیڈیم القدس سے یکجہتی کے بینروں سے مزین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.