• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بین الاقوامی برادری آبادکاری کی سرگرمیاں ختم کروائے: قومی بیورو

اتوار 25-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4469
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قومی بیورو برائے دفاع فلسطین نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاری کے منصوبوں کو ختم کرنے کے لئے فعال اقدامات اٹھائیں جس سکے نتیجے میں اسرائیلی آبادکاری اور فلسطینی زمین پر قبضہ ختم ہوسکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین کے ذیلی ادارے قومی بیورو برائے دفاع فلسطین نے چار ممالک کے گروپ "کوارٹیٹ” کی جانب سے اسرائیلی آبادکاری پر خدشات کے اظہار کی نشاندہی کروائی۔

بیورو نے اسرائیل کی یہودیوں کو بسانے کی سرگرمیاں ختم کرنے کے لئے فوری طور پر بین الاقوامی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبین الاقوامی برادری آبادکاری کی سرگرمیاں ختم کروائے: قومی بیورو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.