• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیرون ملک عظیم الشان فلسطین کانفرنس شروع، وفود کی جوق درجوق آمد جاری

اتوار 26-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6215
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دنیا بھر میں پھیلے لاکھوں فلسطینیوں کی نمائندہ جنرل کانفرنس آج سے ترکی کے صدر مقام استنبول میں شروع ہوگئی ہے۔ کانفرنس میں دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں مندوبین شرکت کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کانفرنس میں سول سوسائٹی، فلسطینیوں کےحقوق کے لیے کام کرنے والی غیر فلسطینی تنظیمیں، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے مندوبین اور اسلامی تحریکوں کے رہنما اس کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔

دو روزہ کانفرنس کا اختتامی سیشن کل اتوار کی شام ہوگا جس میں فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں قراردادین بھی منظور کی جائیں گی۔

فلسطینی آبادی کا کل 50 فی صد دوسرے ملکوں میں تارکین وطن یا پناہ گزین کے طور پر رہ  رہا ہے۔ یہ کانفرنس ایک ایسے وقت میں منعقد ہو رہی ہے جب صہیونی گد جسد فلسطینی کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں۔ اس کانفرنس کی منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ کانفرنس کے دوران آزادی کے لیے جاری جدو جہد کی حمایت اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کے لیے آواز بلند کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیرون ملک عظیم الشان فلسطین کانفرنس شروع، وفود کی جوق درجوق آمد جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.