• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس کی تنظیموں اور اداروں کا امیرقطر سے مکمل اظہار یکجہتی

جمعرات 15-06-2017
in عالمی خبریں
0
OPala7516
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قبلہ اول کے دفاع اور مقامی فلسطینی آبادی کے حقوق کے لیے کام کرنے والی درجنوں تنظیموں اور سماجی انجمنوں نے قطر کی طرف سے مادی اور معنوی مدد فراہم کیے جانے پر امیر قطر کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں سرگرم تنظیموں نے متفقہ طور پر ایک پٹیشن تیار کی ہے جس پر انسانی حقوق کے بیسیوں کارکنوں نے دستخط کیے ہیں۔

اس یاداشت میں امیر قطر کی طرف سے فلسطینی قوم کی مدد اور ان کے حقوق کی حمایت پرانہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ یاداشت پر دستخط کیے جانے کے بعد اسے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد اال ثانی کو بھیجا گیا ہے۔

پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ امیر قطرنے بہ سربراہ ریاست بیت المقدس کے اسلامی، عرب اور مسیحی تاریخی تقدس کو برقراررکھنے کے لیے ہرممکن مدد اور تعاون کیا ہے۔ انہوں نے بیت المقدس کے دفاع اور یہاں کے باشندوں کے حقوق کے لیے ایک مستقل کمیٹی تشکیل دے کر ثابت کیا کہ القدس کی پنجہ یہود سے آزادی قطر کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ فلسطینی تنظیمیں امیرقطر اور قطری عوام کے تعاون پر شکر گذار ہیں۔

امیر قطر کو بھیجی گئی دستاویز میں بیت المقدس میں قائم اسلامی، مسیحی تنظیموں کے نمائندوں، اسپتالوں، جامعات، تعلیمی اداروں، اسکولوں، کلبوں، سپورٹس گروپوں، پیشہ ور تنظیموں، فلاحی اداروں، بچوں اور معذور افراد کے لیے کام کرنے والے گروپوں، خواتین اور نوجوانوں کی بہبود کی تنظیموں، ثقافتی اور انسانی حقوق کی انجمنوں کے نمائندوں نے دستخط کیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کی تنظیموں اور اداروں کا امیرقطر سے مکمل اظہار یکجہتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.