• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس پر قرارداد ویٹو، جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس

بدھ 20-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9575
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا خصوصی ہنگامی اجلاس عرب اور مسلم ممالک کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔

امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق قرار داد ویٹو ہونے کے بعد اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا غیرمعمولی ہنگامی اجلاس کل جمعرات کو طلب کر لیا گیا۔

دوسری جانب اقوم متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور کا کہنا ہے کہ جنرل اسمبلی کےاجلاس میں بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کو واپس لینے کی قرار داد پر ووٹنگ ہوگی۔

واضح رہے کہ پیر کوامریکا نے سلامتی کونسل میں بیت المقدس قرارداد کو ویٹو کر دیا تھا، جبکہ سلامتی کونسل کے دیگرتمام 14ممالک نے قرار داد کی حمایت میں ووٹ دیے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس پر قرارداد ویٹو، جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.