• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں فائرنگ کے نتیجے میں چار اسرائیلی فوجی زخمی

ہفتہ 19-09-2015
in عالمی خبریں
0
image news 2015 Sep 19 1408 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ۔۔۔ مرکزاطلاعات فلسطین

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جمعہ کی شام جبل مکبر کے مقام پر فائرنگ اور پٹرول

بم حملوں کے نتیجے میں کم سے کم چاراسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعضکی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی میڈیا کے مطابق جبل مکبر کے مقام پر اسرائیلی ملٹری پولیس کی ایک گشتی پارٹی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور ان پر پٹرول بم پھینکے۔ جس کے نتیجے میں کم سے کم چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ایک مقامی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان میں سے دو کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی”صفا” کے مطابق فائرنگ کے واقعےکے بعد صہیونی فوجیوں نے جبل مکبر اور اس کے مضافات کو گھیرے میں لے لیا اور گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا تھا تاہم کسی شخص کی گرفتاری کی اطلاع نہیں مل سکی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.