• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کی مذمت: عرب لیگ

اتوار 25-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5869
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عرب لیگ نے ایک کمزور بیان میں امریکہ کی طرف سے بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کے اعلان کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کویت کی خبررساں ایجنسی کونا نے بتایا ہے کہ عرب لیگ نے ایک کمزور بیان میں امریکہ کی طرف سے بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدام سےاشتعال پیدا ہوگا اورمسئلہ فلسطین مزید پیچیدہ ہوجائے گا۔

عرب لیگ نے امریکی اقدام کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ گذشتہ ایک سال سے غلط پالیسی پر گامزن ہے۔

عرب لیگ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام کے ذریعہ عرب، اسرائیل سازشی مذاکرات کا خاتمہ ہوجائے گا۔

عرب ذرائع کے مطابق امریکہ نے اپنے حامی عرب رہنماؤں خصوصا سعودی عرب کو اس کی اوقات دکھا تے ہوئے یہ باورکرانے کی کوشش کی کہ ہر چند کہ سعودی عرب امریکہ کی ہر بات مانتا ہے تاہم امریکہ کیلئے اپنے مفادات عزیز اور مقدم ہیں اور وہ سعودی دوستی کو اپنے مفادات پرترجیح نہیں دیتا اورعرب حکام کویہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ امریکی فیصلوں پراثراندازہوں بلکہ امریکہ کی کوشش ہوتی ہے کہ عرب حکمراں ہر امریکی فیصلے کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہوئے اسے قبول کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کی مذمت: عرب لیگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.