• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں آبادکاری، ٹرین منصوبوں کی منظوری

جمعہ 22-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1944
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیل کی بیت المقدس کے لئے پلاننگ اور تعمیر کمیٹی نے ایک نئے منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت مقبوضہ بیت المقدس میں لائٹ ریل کے منصوبے کے ساتھ یہودیوں کے آبادکاری کے منصوبے بھی چلائے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس منصوبے میں ہوٹلوں، شاپنگ سنٹرز، کمپلیکس، دکانوں اور بلند عمارتوں کی تعمیر کی جائے گی۔

اسرائیل کی بلدیہ کونسل کے سربراہ نئیر برکات کا کہنا ہے کہ ہزاروں نئے ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر کی جائے گی۔ جس کو بعد میں لائٹ ریل کی مدد سے کمرشل اور ہوٹل ایریا سے ملا دیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں آبادکاری، ٹرین منصوبوں کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.