• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت او آئی سی کا اعلان

جمعرات 14-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9513
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلامی برادری نے مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت قرار دے دیا ہے اور عالمی برادری سے اسے تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی کو‎ئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر کا فیصلہ امن عمل کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے دہشت گردی اور انتہاء پسندی بڑھے گی۔

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے او آئی سی کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا صدر مقام تسلیم کرنے اور امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اقدام کی پرزور مذمت کی۔

اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، آزاد فلسطینی ریاست کا قیام چاہتا ہے اور ہم فلسطینیوں کی منصفانہ جد و جہد کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پاکستان کے وزیراعظم نے مزید کہا کہ امریکی اقدام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، امریکہ اپنا فیصلہ واپس لے، مقدس شہر کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل برداشت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت او آئی سی کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.