• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس: صہیونی آباد کار نے دوسرے صہیونی کو چاقو گھونپ دیا

اتوار 21-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7244
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ہفتے کے روز دو صہیونی آباد کار آپس میں لڑ پڑے اور ان میں سے ایک نے دوسرے کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ پرانے بیت المقدس شہر میں اس وقت پیش آیا جب دو ’حریدی‘ یہودی فرقے کے دو صہیونی آپس میں لڑ پڑے۔

پولیس کی ترجمان لوبا السمری کا کہنا ہے کہ حریدی یہودی فرقے کے ایک شخص نے باہمی لڑائی کے دوران دوسرے پر چاقو سے حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں ایک صہیونی آباد کار زخمی ہوا ہے۔ اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دو صہیونیوں کے درمیان باہمی لڑائی کا تھا۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: صہیونی آباد کار نے دوسرے صہیونی کو چاقو گھونپ دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.