• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر روسی صدر کا انتباہ

بدھ 13-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9499
0
SHARES
3
VIEWS

ماسکو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کا فیصلہ مشرق وسطی کے علاقے میں عدم استحکام کا باعث ہے۔ انھوں نے کہا کہ ٹرمپ کے اس قسم کے فیصلے سے نہ صرف یہ کہ مشرق وسطی کے مسائل کے حل میں کوئی مدد نہیں ملے گی بلکہ مشرق وسطی کا علاقہ اور زیادہ عدم استحکام سے دوچار ہو جائے گا۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم اور امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کئے جانے پر مبنی ٹرمپ کے فیصلے سے اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ کے حل کا مستقبل بالکل تباہ ہو جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر روسی صدر کا انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.