• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ

پیر 01-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6994
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں نے لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی کمیونیٹی اور مختلف تنظیموں کی اپیل پرلندن میں ہونے والے مظاہرے
کے شرکاء اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔

مظاہرے کے شرکاء اسرائیلی حکام کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کر رہے تھے جو قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا ارتکاب کر رہے ہیں۔

ڈیڑھ ہزار سے زیادہ فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی حکام کے غیر انسانی سلوک اور بنیادی سہولتوں کے فقدان کے خلاف جیلوں میں بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔

ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں نے اپنے مطالبات کی تکمیل تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

اسرائیلی جیل میں چونتیس سال سے بند قیدی کریم یونس نے کہا ہے کہ تمام قیدیوں نے اپنے مطالبات پورے ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے فیصلہ کیا ہے۔

کریم یونس نے واضح کیا کہ اسرائیلی سیکورٹی حکام نے بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے قیدیوں پر غیر انسانی اورغیر اخلاقی طریقوں سے دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.