• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بنجمن نیتن یاھو کی چھ ماہ کے بعد عوامی مقبولیت میں کمی

جمعرات 26-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6028
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ حکمراں جماعت ’لیکوڈُ‘ اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی عوامی مقبولیت میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو اور ان کی جماعت کی عوامی مقبولیت میں چھ ماہ تک مسلسل اضافہ ہوتا رہا ہے۔ مگر چھ ماہ میں یہ پہلا موقع ہے جب نیتن یاھو کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 پر کیے گئے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کی صورت میں لیکوڈ 28 نشستیں حاصل کرسکتی ہے جب کہ مارچ میں کیے گئے سروے میں لیکوڈ کی متوقع سیٹوں کی تعداد 30 بیان کی گئی تھی۔

سروے رپورٹ کے مطابق یائیر لیبید کے زیرقیادت ’فیوچر‘ پارٹی 20 نشستیں جیت سکتی ہے اور لیبر پارٹی اور اس کے اتحادی مل کر 14 نشستیں حاصل کرسکتے ہیں۔ عرن اتحاد کی متوقع نشستوں کی تعداد 12 تک ہوسکی ہے جب کہ جیوش ہوم کی نشستوں کی 10 متوقع تعداد بیان کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبنجمن نیتن یاھو کی چھ ماہ کے بعد عوامی مقبولیت میں کمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.