• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’بنجمن نیتن یاھو کرپشن مافیا کے سرغنہ‘احتجاج مسلسل ساتویں ہفتے میں جاری

پیر 15-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9872
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکی مالی اور اخلاقی بدعنوانی کے خلاف  اسرائیلیوں کا احتجاج ساتویں ہفتے میں بھی جاری رہا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ روز تل ابیب میں’ھبیما‘ کے مقام پرنیتن یاھو کی اخلاقی اور مالی کرپشن کے خلاف سیکڑوں اسرائیلیوں نے احتجاج کیا۔

ادھر العفولہ شہر میں 300 اور حیفا میں 200 اسرائیلیوں نے نیتن یاھو کی کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔ اس کے علاوہ کرکور، وروش بینا اور سمخ کے مقام پر سیکڑوں اسرائیلیوں نے نیتن یاھو سے استعفیٰ دینے کے لیے مظاہرہ کیا۔

ھبیما چوک میں ہونے والے مظاہرے میں سیکڑوں مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر نیتن یاھو سے اقتدار چھوڑنے کے لیے مطالبات درج تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے نیتن یاھو کے استعفے کے لیے شدید نعرے بازی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.