مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ شہر تل الربیع (تل ابیب) میں ایک بسکٹ فیکٹری فیکٹری کے گودام میں ہونے والے زور دار دھماکے میں کے نتیجے میں کم سے کم ایک اسرائیلی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔
فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابقÂ دھماکہ شمالی تل ابیب میں یہ دھماکہ فیکٹری تل موند میں ایریا میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں گودام میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ دھماکہ کس وجہ سے ہوا ہے۔