• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانوی لیبر پارٹی نے فلسطین نواز سربراہ چن لیا

اتوار 25-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4478
0
SHARES
0
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ کی لیبر پارٹی نے فلسطین نواز سیاسی رہنما جیریمی کوربین کو ایک بار پھر سربراہ منتخب کرلیا ہے۔ ووٹنگ میں جیریمی 62 فی صد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جیریمی کی یہ فتح کئی مبصرین کی نظر میں فلسطینی عوام اور آزاد دنیا کی فتح ہے۔ لیبر پارٹی کو آںے والے 2020ء کے برطانوی الیکشنز میں فتح حاصل کرنے کے امکانات موجود ہیں۔

اسرائیلی حکام جیریمی کوربین کی ممکنہ فتح پر اس سے پہلے اپنی بے چینی کا اظہار کرچکے ہیں۔

کوربین اس سے پہلے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی لگانے کے عزم کا اظہار کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کوربین مسئلہ فلسطین اور فلسطینی ریاست کے لئے بھی اپنی حمایت کا اظہار کرچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرطانوی لیبر پارٹی نے فلسطین نواز سربراہ چن لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.