• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برسلز بم دھماکوں میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ہاتھ ہے:رپورٹ

بدھ 06-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0908
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانوی روزنامہ سنڈے ٹائمز اورجیوش کرونکل نے گذشتہ دنوں اکثر رپورٹوں میں کہا تھا کہ چیمبل کو اسرائیل کی انٹلیجنس کے خلاف اپنے فیس بک پرپیغام جاری کرنے کی پاداش میں پارٹی سے معطل کردیا گیا ہے کہ جس کی چیمبل نے پوری طرح سے تردید کردی ۔

صیہونی روزنامہ ہارٹز کے مطابق باب چیمبل نے گذشتہ ماہ یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ برسلز بم دھماکوں میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ ہے ۔

اسی طرح کے ایک اور واقعے میں لیبرپارٹی کے سابق پارلیمانی امیدوار وکی کربی کہ جنہوں نے 2014 ء میں اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ صیہونی یہودی جرمنی کے سابق تاناشاہ ہٹلر کے پیروکار ہیں کو دو بار پارٹی سے معطل کیا جاچکا ہے۔

یاد رہے کہ لیبرپارٹی کہ جس نے ٹونی بلیر اور گارڈن برون کی قیادت میں برطانوی حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالی تھی جیمی کاربین آج اس پارٹی کی قیادت کررہے ہیں ۔

لیبرپارٹی کے سربراہ نے اسکائی نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹریو میں کہا تھا کہ پارٹی کا صدرمنتخب ہونے کے بعد میں نے مسلسل اسلام فوبیا واقعات کی مذمت کی ہے اورمیں اپنے معاشرے کے اندر کسی بھی طرح کی نسل پرستی کے خلاف ہوں ۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبرسلز بم دھماکوں میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ہاتھ ہے:رپورٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.