• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بدعنوانی کے الزامات، اسرائیلی وزیر داخلہ سے پانچویں بار تفتیش

بدھ 13-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8549
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر داخلہ ’اریہ درعی‘ کو ایک بار پھر مبینہ کرپشن کے الزامات کے باعث پولیس کی پوچھ تاچھ کا سامنا ہے۔ یہ پانچواں موقع ہے جب صہیونی وزیر داخلہ پر کرپشن کے الزامات کی چھان بین ہو رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسداد دہشت گردی پولیس یونٹ ’لاھف 433‘ کے اہلکاروں نے وزیر داخلہ اریہ درعی سے ان کی مبینہ کرپشن کے بارے میں پوچھ گچھ کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مسٹر درعی سے پوچھے گئے سوالات میں ان کی حالیہ برسوں کے دوران خریدی کی گئی جائیدادوں اور ان کی فنڈنگ کے بارے میں ہیں۔

پولیس کو شبہ ہے کہ وزیرداخلہ جائیدادوں کی خریدو فروخت میں ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ، جعلی دستاویزات تیار کرنے اور اپنی بیوی یافہ درعی کے زیرنگرانی چلنے والی تنظیم کو بھاری رقوم منتقل کرنے میں ملوث رہے ہیں۔

یہ تفتیش ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب حال ہی میں یہ انکشاف ہوا تھا کہ اسرائیل کے کئی امراء، کاروباری شخصیات، بنکوں کے سربراہان نے وزیر داخلہ کی اہلیہ کی زیرنگرانی چلنے والی ’مفعالوت سمحا‘ تنظیم کو کروڑوں ڈالر کی رقوم منتقل کی ہیں۔ یہ تنظیم مذہبی یہودی فرقے حریدیہ میں تعلیمی شعبے میں کام کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبدعنوانی کے الزامات، اسرائیلی وزیر داخلہ سے پانچویں بار تفتیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.