• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بحرینی وفد کے دورہ اسرائیل کی مذمت

پیر 11-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9470
0
SHARES
0
VIEWS

بحرین ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) بحرین کے ایک سو تیس سے زائد علما نے اپنے بیان میں آل خلیفہ حکومت کے وفد کے دورہ اسرائیل اور صیہونی دشمن سے ہر طرح کے ساز باز کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بحرین کے علما نے اپنے بیان میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز کے ہر طرح کے اقدام کی مذمت اور بحرینی وفد کے دورہ اسرائیل سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا ہے۔

بحرینی علما نے بحرینی وفد کے دورہ اسرائیل کو سبھی اسلامی مذاہب کے علما کی نظر کے برخلاف قرار دیا اور کہا کہ اس وفد میں کوئی بھی شخص بحرینی علما کی نمائندگی نہیں کرتا۔

دوسری جانب بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ادارے نے آل خلیفہ حکومت کی ایماء پر اسرائیل کا دورہ کرنے والے بحرینی وفد کو بیت المقدس سے باہر نکال دیا۔

بحرینی حکومت کی ایما پر بحرین کا ایک وفد ہفتے کواسرائیل کے دورے پر گیا تھا- چوبیس افراد پر مشتمل اس بحرینی وفد نے بحرین کے بادشاہ سے اسرائیل کا دورہ کرنے کی اجازت لی تھی۔

واضح رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی بھرپور حامی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبحرینی وفد کے دورہ اسرائیل کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.