• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بحرمرادر کی ساحلی پٹی کو اسرائیلی عمل داری میں لانے کی سازش

جمعہ 14-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7830
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت اور پارلیمنٹ نے بحر مردار کی ساحلی پٹے کے ہزاروں دونم علاقے کو صہیونی ریاست کی عمل داری میں لانے کی سازشیں تیز کردی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں اسرائیلی پارلیمنٹ میں شامل ’مستقبل پارٹی‘ کے ایک رکن کنیسٹ حاییم یلین نے پارلیمنٹ میں ایک نیا مسودہ قانون پیش کیا ہے جس میں پارلیمان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بحر مرادر کی ساحلی پٹی ’الجافہ‘ کو صہیونی ریاست کی عمل داری میں لانے کی منظوری دے۔

ادھر اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بحر مردار کی ساحلی پٹی الجافہ کے اسرائیل کے عمل داری میں نہ ہونے پر صہیونی عوامی حلقوں میں سخت مایوسی پائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق الجافہ کا 1 لاکھ 30 ہزار دونم پر پھیلا علاقہ اسرائیلی عمل داری میں نہیں حالانکہ الجافہ کے مقامی باشندے وہاں پر سیاحتی منصوبے شروع کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحر مرادر کا ساحلی علاقہ سیاحتی اور اقتصادی طور پر پسماندہ ہے۔ صہیونی ریاست کی طرف سے اس علاقے کو اپنی عمل داری میں لائے جانے کے اعلان میں تاخیر سے وہاں پر متوقع سیاحتی اور اقتصادی فوائد کے حصول سے محرومی کا سامنا ہے۔ ماضی میں اس علاقے کو مقامی فلسطینی آبادی کا نجی علاقہ قرار دیا جاتا رہا ہے مگر اب اسرائیلی حکومت اب اس علاقے کو سرکاری رقبہ قرار دے پر اس پر مستقل قبضے کے لیے کوشاں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبحرمرادر کی ساحلی پٹی کو اسرائیلی عمل داری میں لانے کی سازش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.