• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بحر احمر میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں

بدھ 23-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5114
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی بحریہ کی بحر احمر میں گذشتہ روز سے وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں جاری ہیں۔ ان مشقوں کے دوران سمندر میں مزاحمت کارروائیوں کی روک تھام کے طریقوں، ریسکیو اور فرضی زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیے جانے کے تجربات کیے جا رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یہ جنگی مشقوں اسرائیل کو درپیش جزیرہ سیناء اور خلیج ایلات میں داعش کی طرف سے لاحق خطرات کے پیش نظر کی جا رہی ہیں۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کو جزیرہ نما سینا کے ساحلی علاقوں سے دولت اسلامی’داعش‘ کے حملوں کا خطرہ ہے۔ اس خطرے کے انسداد کے لیے نیوی کو پہلے سے تیار کیا جا رہا ہے۔

بحر احمر میں جاری فوجی مشقوں کے بارے میں صہیونی حکام نے مصر اور اردن کو بھی مطلع کیا ہے۔ خیال رہے کہ صہیونی نیول فورس نے رواں سال مارچ میں بھی بحر احمر میں فوجی مشقیں کی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبحر احمر میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.