• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیکاٹ تحریک کے کارکنان پر اسرائیل میں داخلے پر پابندی کا قانون منظور

جمعہ 13-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5666
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت عالمی سطح پر اسرائیل کے بائیکاٹ میں سرگرم رہنے والے کارکنان کو صہیونی ریاست کا ویزہ جاری نہیں کیا جاسکے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عالمی بائیکاٹ تحریک کے کارکنان پر دباؤ ڈالنے کے لیے یہ بل حال ہی میں ’بزلئل سموطریچ‘ نامی رکن پارلیمنٹ نے پیش کیا تھا جس میں سفارش کی گئی تھی کہ اسرائیلی بائیکاٹ کی تحریک چلانے والے عالمی کارکنان کو صہیونی ریاست میں داخل ہونے سے روکا جائے۔

پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی میں بحث کے بعد ابتدائی رائے شماری میں اس قانون کی منظوری دی گئی ہے مگرباقاعدہ قانون بنانے کے لیے اس بل پر دوسری اور تیسری بار رائے شماری کرائی جائے گی۔

اس موقع پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے حکمراں جماعت کے رکن ڈیوڈ امسلم نے سوال اٹھایا کہ کیا کوئی شخص جو دنیا بھرمیں میرے ملک کو بدنام کرنے کی مہم میں پیش پیش ہے میرے گھر میں داخل ہوسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں کسی کی تنقید کی کوئی پرواہ نہیں۔ ہم ایسے شخص کو اپنا مہمان نہیں بنا سکتے جو ہمارے ملک کا احترام نہ کرے۔

اس موقع پر رکن کنیسٹ یاعیل غیرمان نے قانونی بل کی مخالفت کی اور کہا کہ عالمی کارکنان کے اسرائیل میں دخلے پر پابندی سے صہیونی ریاست کے خلاف عالمی سطح پر نفرت میں اضافہ ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبائیکاٹ تحریک کے کارکنان پر اسرائیل میں داخلے پر پابندی کا قانون منظور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.