• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کی غزہ پر صیہونی حملے کی مذمت

منگل 31-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9076
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے غزہ پٹی پر قدس کی جابر اور غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا.

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ بہرام قاسمی نے اپنے ایک بیان میں غزہ پٹی پر صیہونیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت غلط فہمی کا شکار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے جارحانہ حملوں اور فلسطینی نوجوانوں کے قتل عام سے ناجائز صیہونی حکومت کا مقصد فلسطینی عوام کے پختہ عزم وارادے کو کمزور کرنا ہے جبکہ گزشتہ سات دہائیوں کے دوران صیہونی جلاد صفت حکومت کے جارحانہ مظالم اور وحشیانہ قتل عام سے فلسطین کے بہادر سپوتوں کے عزم ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کو غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے ایک سرنگ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید اور9 زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایران کی غزہ پر صیہونی حملے کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.