• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آئرش پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل منظور کرلیا

جمعہ 13-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7438
0
SHARES
0
VIEWS

آئرلینڈ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک آئرلینڈ کی سینٹ میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیرقانونی کارخانوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل منظور کرلیا۔ اس بل کی منظوری کے بعد اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی آئرلینڈ میں درآمدات پر پابندی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کے بل پر رواں سال جنوری میں رائے شماری کا فیصلہ کیا تھا تاہم آئرش حکومت اور پارلیمنٹ کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا جس کے تحت حکومت نے بل کی منظوری سے قبل صیہونی ریاست پر دباؤ ڈالنے کا یقین دلایا تھا۔ تاہم آئرش حکومت غرب اردن میں صیہونی کالونیوں کے کارخانوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی روک تھام کے حوالے سے کوئی مؤثر اقدام نہیں کرسکی۔

اسرائیلی مصنوعات کی درآمدات کے بائیکاٹ کی کوششوں پر اسرائیل نے اپنے ہاں متعین آئرلینڈ کی خاتون وزیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا تھا۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے الزام عائد کیا ہے کہ آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے آزاد ارکان نے صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک ’بی ڈی ایس‘ سے متاثر ہو کرصیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل پیش کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieآئرش پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل منظور کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.