• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اُردن کے ارکان پارلیمنٹ کا اسرائیلی سفیر کی طلبی کا مطالبہ

بدھ 10-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9826
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی اور مشرقی حصوں کو باہم یکجا کرن کے خلاف خلاف اردن کے 50 ارکان پارلیمان نے اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اس سے احتجاج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن ارکان پارلیمان نے ایک یاداشت پر دستخط کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ القدس کو یکجا کرنا اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسی ہے اور اردن کو اس کے خلاف کھل کر احتجاج کرنا چاہیے۔ پٹیشن میں اردنی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ القدس کو یکجا کرنے کے اسرائیلی قانون کے خلاف احتجاج کے لیے عمان میں متعین اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اس سے سخت احتجاج کریں۔

یہ پٹیشن رکن پارلیمنٹ  مصطفیٰ یاغی کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کی جانب سے القدس کے مشرقی اور مغربی حصے کو یکجا کرنے کا قانون منظور کرنا اردن کے ساتھ طے پائے معاہدوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.