• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انسانی حقوق مندوبین کو فلسطینی طلباء سے ملنے پر پابندی کا اسرائیلی قانون

بدھ 18-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5971
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک نئے مسودہ قانون کی دوسری اور تیسری رائے شماری کے تحت منظوری دی ہے جس میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مندوبین کو اندرون فلسطین میں طلباء کی سرگرمیوں میں حصہ لینے، اسکولوں میں جانے، لیکچر دینے یا کسی بھی قسم کی دوسری سرگرمی میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’خاموشی توڑیں‘ کے عنوان سے منظور ہونے والے اس نام نہاد قانون کا ہدف انسانی حقوق کے گروپ ہیں جنہیں اندرون فلسطین کے علاقوں میں فلسطینی اسکولوں میں جانے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیمیں جن میں ’خاموشی توڑیے‘ جیسے گروپ شامل ہیں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسکولوں میں جا کر طلباء کے مسائل کی جان کاری اور اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے بارے میں معلومات جمع کرتے ہیں۔

اس نئے قانون کی منظوری کے بعد اندرون فلسطین اور دیگر عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کو اسکولوں تک رسائی سے محروم کر دیا جائے گا۔

دوسری جانب انسانی حقوق کے گروپوں نے نام نہاد قانون کی منظوری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کے امور میں مداخلت قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانسانی حقوق مندوبین کو فلسطینی طلباء سے ملنے پر پابندی کا اسرائیلی قانون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.