• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتہا پسند وزیرخارجہ لائبرمین اسرائیل کے پیش آئند وزیراعظم ہوں ‌گے

اتوار 07-09-2014
in عالمی خبریں
0
plf nextprimminister
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی داخلی سلامتی کے وزیر اور پارلیمنٹ میں شامل "جیوش ہوم” نامی ایک شدت پسند سیاسی جماعت کے رہ نما یتزحاک اھرونوفیٹچ نے پیش گوئی کی ہے کہ ان کی پارٹی کے سربراہ اور وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین اسرائیل کے نئے وزیراعظم ہوں‌ گے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مسٹر اھرونوفٹیچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لائبرمین اسرائیل کی وزارت عظمیٰ کے ایک مضبوط امیدوار ہیں۔ وہ اسرائیلی سیاست کے ان چوٹی کے چند رہ نماؤں میں شامل ہیں جو آئندہ اسرائیلی حکومت کی قیادت کی دوڑ میں شامل ہیں۔

تاہم صہیونی وزیر نے یہ بھی کہا کہ لائبرمین کی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں کامیابی کا امکان صرف اسی صورت میں ہوسکتا ہے جب ان کی جماعت "جیوش ہوم” پیش آئند پارلیمانی انتخابات میں بھاری عوامی مینڈیٹ کے ساتھ کامیاب ہو۔ انہوں ‌نے امید ظاہر کی کہ آئندہ حکومت ان کی جماعت ہی بنائے گی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پیش آئند پارلیمانی انتخابات میں ان کی جماعت "لیکوڈ” بھرپور طریقے سے حصہ لے گی اور وہ وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین کا بھرپور مقابلہ کریں گے کیونکہ لائبرمین بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہوچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.