• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی ویٹو فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی: حزب اللہ

بدھ 20-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9585
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں سلامتی کونسل میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق مصر کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کرنے پرامریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ویٹو کے ذریعے فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال اورعالمی برادری کے اجماع کی توہین کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں سلامتی کونسل میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق مصر کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کرنے پرامریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اسرائیل کا حامی اور طرفدار ہے اور اس سے مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں توقع رکھنا بالکل غلط ہے اس لئے کہ امریکہ فلسطینی عوام پر ہونے والے اسرائیلی مظالم میں برابر کا شریک ہے۔

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے حامی اور اتحادی عرب حکمراں در حقیقت عرب اقوام کے نمائندے نہیں ہیں وہ عرب اقوام پر مسلط کردہ امریکی حکمراں ہیں۔

حزب اللہ نے کہا کہ عرب اقوام کو اپنی غیرت اور حمیت کا ثبوت دیتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل نواز عرب حکمرانوں کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے اور امریکہ کے ہاتھوں عرب اقوام کی غیرت کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی ویٹو فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی: حزب اللہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.