• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی نائب صدر مائیک پنس کا دورہ مشرق وسطیٰ ملتوی

منگل 19-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9570
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنا مشرق وسطیٰ کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ مائیک پنس آج منگل سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کا دورہ کرنے والے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی نائب صدر نے اپنا دورہ ایک ایسے وقت میں ملتوی کیا ہے جب امریکی حکومت کو اندرونی اور بیرونی دباؤ کا سامنا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد مشرق وسطیٰ سمیت دوسرے ملکوں میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر دوسری طرف داخلی سطح پرٹرمپ انتظامیہ نئے ٹیکس قانون پر رائے شماری کی تیاری کررہی ہے۔

خیال رہے کہ امریکی نائب صدر نے آج منگل سے مشرق وسطیٰ کا دورہ کرنا تھا۔ انہوں نے اپنا دورہ وسط جنوری 2018ء تک مؤخر کردیا ہے۔ تب تک پنس وائٹ ہاؤس میں رہیں گے تاکہ ضرورت پڑنے پر سینٹ میں صدر ٹرمپ کی ٹیکس اصلاحات پر رائے شماری کرائی جاسکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی نائب صدر مائیک پنس کا دورہ مشرق وسطیٰ ملتوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.