• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی فیصلے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے

جمعرات 07-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9382
0
SHARES
1
VIEWS

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں من جملہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، مجلس وحدت مسلمین، پاکستان عوامی تحریک، جمعیت علمائے پاکستان، سنی اتحاد کونسل نے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج کیا گیا اور امریکی فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت اور اسے اسلام دشمنی قرار دیا گیا۔

کراچی کے عوام نےامریکی اقدام کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں یونیورسٹی روڈ بند کردی اور شدید احتجاج کیا ۔ دوسری جانب پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی فیصلے کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.