• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ

پیر 18-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9560
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہزاروں امریکی مسلمانوں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلام امریکہ تعلقات کونسل نے ٹرمپ کے قدس مخالف فیصلے کے خلاف مظاہروں کی اپیل کی تھی اور امریکہ کی پینتس دیگر تنظیموں نے اس کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

مظاہرین نے فلسطین کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے کانگریس کی عمارت تک مارچ کیا جہاں مختلف مسلم رہنماؤں نے مظاہرین سے خطاب بھی کیا۔

مظاہرین نے پچاس میٹر طویل فلسطینی پرچم بھی اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھا تھا اور وہ امریکی صدر ٹرمپ کے قدس مخالف فیصلے کے خلاف نعرے لگا ر ہے تھے۔

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے بینر اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جن پر ٹرمپ اور نتن یاہو نازی ہیں، ٹرمپ اور نیتن یاہو جنگ پسند ہیں، جیسے نعرے درج تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.