• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی سینیٹروں کی جانب سے ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ

پیر 11-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6977
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) تین امریکی سینیٹروں کی ٹیم نے ایک بار پھر امریکی صدر ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تین امریکی سینیٹروں برنی سنڈرز، کوری یوکر اور جیف مرکلی نے اخلاقی اسکینڈل میں ملوث پائے جانے کے الزام کی بنا پر صدر ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

سینیٹر برنی سنڈرز نے اس بارے میں کہا کہ ٹرمپ کو بھی چاہئے کہ وہ سینیٹر ایل فرانکن کی ہی طرح اخلاقی برائیوں میں ملوث پائے جانے کے الزام کے پیش نظر اپنے عہدے سے استعفے دے دیں۔

سینیٹر یوکر نے بھی کہا کہ ٹرمپ پر اخلاقی برائیوں کا الزام بہت ہی سنگین ہے اور اس معاملے میں مزید کئی عورتوں کے نام سامنے آئے ہیں۔

ان سینیٹروں نے اس سے پہلے بھی ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اب جبکہ کئی اراکین کانگریس نے اخلاقی برائیوں میں ملوث ہونے کے الزام کے تحت اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے ان سینیٹروں نے ایک بار پھر ٹرمپ کے استعفے کی مانگ کی ہے۔

ڈیموکریٹ سینیٹر ایل فرانکن اور ایوان نمائندگان کے رکن جان کانیرز نے پچھلے دنوں اخلاقی اور جنسی برائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سینیٹروں کی جانب سے ٹرمپ کے استعفے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.