• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی اسپورٹس ویب سائیٹس بھی اسرائیلیوں کے ہاتھوں بلیک میل

اتوار 31-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9701
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے اداروں کو بلیک میل کرنا اور انہیں دباؤ میں لانے کی سازشیں صیہونی ریاست کا دل پسند مشغلہ ہے۔ صیہونی ریاست کی بلیک میلنگ کا تازہ شکار ایک امریکی اسپورٹس ویب سائٹس’NBA‘ بنی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکا میں باسکٹ بال کی آفیشل ویب سائیٹ ’این بی اے‘ اپنے ممبر ممالک کی فہرست میں فلسطین کو ’مقبوضہ علاقہ‘ ظاہر کر رکھا تھا، مگر اسرائیلی حکومت نے ادارے پر مسلسل دباؤ ڈال کر اسے فلسطین کو مقبوضہ علاقہ قرار دلوانے کا اقدام تبدیل کرالیا۔

’این بی اے‘  اپنی ٹیم ’آل اسٹارز‘ کا تماشائیوں کے ذریعے انتخاب عمل میں لانا تھا۔

اسرائیلی خاتون وزیر برائے اسپورٹس وثقافت میری ریگیو نے امریکی باسکٹ بال لیگ کی انتظامیہ کو ایک مکتوب ارسال کیا تھا جس میں مطالبہ کیا تھا کہ وہ ’این بی اے‘ کی ویب سائیٹ سے فلسطین کو مقبوضہ علاقہ قرار دینے کی اصطلاح تبدیل کرکے فلسطینی علاقہ کی اصطلاح شامل کرے۔

دوسری جانب فلسطینی مبصرین نے صیہونی ریاست کے اس اقدام کو امریکی ویب سائیٹ کے امور میں کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔

ادھر امریکی باسکٹ بال لیگ کے ترجمان مائیک پس نے ’اے ایف پی‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ویب سائیٹ پر جاری کردہ فہرست کا مآخذ نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی اسپورٹس ویب سائیٹس بھی اسرائیلیوں کے ہاتھوں بلیک میل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.