• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی کون سی امدادی برقرار رکھی ہے؟

اتوار 16-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7156
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعہ کے روز امریکی حکومت نے ’عربوں اور یہودیوں کے درمیان باہمی بقائے باہمی‘ کے لیے مختص 1 کروڑ ڈالر کا فنڈ بھی بند کر دیا گیا اور فلسطینی اتھارٹی کو اس فنڈ سے بھی محروم کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی حکومت نے گذشتہ کچھ عرصے سے فلسطینی اتھارٹی اور فلسطینیوں کو دی جانے والی امداد بند کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

مگر فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی مالی امداد کا ایک شعبہ ایسا بھی ہے جو فی الحال برقرار ہے۔

امریکا کے سابقہ اور موجودہ حکام کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو فلسطینیوں کو دی جانے والی بیشتر مالی امداد بند کر چکے ہیں مگر انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی اداروں کو دی جانے والی مالی امداد جاری رکھی ہوئی ہے۔

امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کے مطابق امریکا کی بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی نے کانگریس کے حکام کو بتایا کہ بقائے باہمی کے پروگرام کے تحت فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی امداد اب انہیں نہیں ملے گی بلکہ وہ رقم مشرق وسطیٰ میں دیگر منصوبوں پر صرف کی جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے معاون ٹیم ریسر نے سینٹر پیٹریک لیھی کو بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کی امداد بند نہیں کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ امریکی حکومت نے پہلے مرحلے میں فلسطینی پناہ گزینوں کو دی جانے والی مالی امداد بند کی۔ اس کے بعد فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی رقم بھی بند کردی۔ اگلے مرحلے میں بیت المقدس کے فلسطینی اسپتالوں کے فنڈز بھی روک لیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی کون سی امدادی برقرار رکھی ہے؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.