• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا نے اسرائیل کو فوجی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کی منظوری دے دی

منگل 12-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1845
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی حکومت نے اسرائیل کو فوجی امداد کی مد میں SH-60T ماڈل کے ’سی ہاک‘ جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سی ہاک ہیلی کاپٹر کی قیمت 300 ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔ امریکا نے اسرائیل کو مذکورہ ماڈل کے آٹھ ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ’’سی ہاک‘‘ ہیلی کاپٹر سرچ آپریشن، سمندرمیں ریسکیو آپریشن اور سمندر میں ہونے والی لڑائی کے دوران استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

ادھر امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کو جدید نوعیت کے جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کی ڈیل سے امریکی قومی سلامتی کے ساتھ اسرائیل کی قومی سلامتی کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل امریکا کا خطے میں اہم ترین تزویراتی اتحادی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا خطے میں قیام امن، استحکام اور سیاسی ترقی کے لیے اسرائیلی سلامتی کو یقینی بنانے پر زور دیتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا نے اسرائیل کو فوجی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.