• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا اسرائیل مشترکہ فوجی مشقیں آئندہ ہفتے میں شروع

ہفتہ 06-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7071
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ امریکی فوج کے ساتھ آئندہ ہفتے کے دوران مشترکہ فوجی مشقوں کا آغآز کررہی ہے۔

عبرانی روزنامے ‘ہارٹز’ کے مطابق امریکی فضائیہ کے متعدد F15 جنگی طیارے ان مشترکہ مشقوں میں حصہ لینے کے لئے اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔

اسرائیلی روزنامے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے حالیہ عرصے کے دوران یونان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں مِں حصہ لیا جبکہ اس کے علاوہ امریکا اور متحدہ عبر امارات کی فضائیہ کے ہمراہ ‘ریڈ فلیگ’ مشقوں میں بھی حصہ لیا۔ ان مشقوں میں سپین اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے پائلٹس نے بھی حصہ لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا اسرائیل مشترکہ فوجی مشقیں آئندہ ہفتے میں شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.